Sunan Al-Nasai Hadith 383 (سنن النسائي)
[383]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَزِيدَ ابْنِ كَيْسَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ قَالَ قَالَ أَبُو ہُرَيْرَةَ بَيْنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي الْمَسْجِدِ إِذْ قَالَ يَا عَائِشَةُ نَاوِلِينِي الثَّوْبَ فَقَالَتْ إِنِّي لَا أُصَلِّي فَقَالَ إِنَّہُ لَيْسَ فِي يَدِكِ فَنَاوَلَتْہُ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول اللہ ﷺ مسجد میں تھے کہ آپ نے فرمایا: ’’عائشہ! مجھے کپڑاا پکڑاؤ۔‘‘ انھوں نے کہا: میں ان دنوں نماز نہیں پڑھتی۔آپ نے فرمای: ’’وہ (تیرا حیض) تیرے ہاتھ میں تو نہیں۔‘‘ چنانچہ انھوں نے کپڑا پکڑا دیا۔