Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 385 (سنن النسائي)

[385]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْبُوذٍ عَنْ أُمِّہِ أَنَّ مَيْمُونَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَضَعُ رَأْسَہُ فِي حِجْرِ إِحْدَانَا فَيَتْلُو الْقُرْآنَ وَہِيَ حَائِضٌ وَتَقُومُ إِحْدَانَا بِخُمْرَتِہِ إِلَی الْمَسْجِدِ فَتَبْسُطُہَا وَہِيَ حَائِضٌ

ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،فرماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ اپنا سر مبارک ہم میں سے کسی کی گود میں رکھ کر قرآن مجید تلاوت فرماتے،حالانکہ و حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔اسی طرح ہم میں سے کوئی آپ ﷺ کی چٹائی لے جاکر مسجد میں بچھاتی تھی،حالانکہ وہ حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔