Sunan Al-Nasai Hadith 386 (سنن النسائي)
[386]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا كَانَتْ تُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَہِيَ حَائِضٌ وَہُوَ مُعْتَكِفٌ فَيُنَاوِلُہَا رَأْسَہُ وَہِيَ فِي حُجْرَتِہَا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ حیض کی حالت میں رسول اللہ ﷺ کے سر کو کنگھی کر دیا کرتی تھیں جب کہ آپ معتکف ہوتے تھے۔آپ انھیں اپنا سر پکڑا دیتے تھے اور وہ اپنے حجرے ہی میں ہوتی تھیں۔