Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 387 (سنن النسائي)

[387]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنِي سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُدْنِي إِلَيَّ رَأْسَہُ وَہُوَ مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُہُ وَأَنَا حَائِضٌ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،فرماتی ہیں: آپ اعتکاف کی حالت میں اپنا سر میرے قریب فرما دیتے تھے،میں اس کو دھو ڈالتی تھی،حالانکہ میں حیض سے ہوتی تھی۔