Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 388 (سنن النسائي)

[388]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ وَہُوَ ابْنُ عِيَاضٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يُخْرِجُ رَأْسَہُ مِنْ الْمَسْجِدِ وَہُوَ مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُہُ وَأَنَا حَائِضٌ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اعتکاف کی حالت میں اپنا سر مبارک مسجد سے (حجرے میں) نکال دیتے تھے اورمیں باوجود حیض کی حالت کے آپ کا سر مبارک دھو دیا کرتی تھی۔