Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 393 (سنن النسائي)

[393]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ عَنْ حُسَيْنٍ يَعْنِي الْمُعَلِّمَ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ عَلَی أُمِّ كَعْبٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِہَا فَقَامَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي الصَّلَاةِ فِي وَسَطِہَ

حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ام کعب رضی اللہ عنہا کا جنازہ پڑھا جو کہ بچے کی پیدائش کے موقع پر فوت ہو گئی تھیں۔اللہ کے رسول ﷺ جنازے کے دوران میں ان کے درمیان کھڑے ہوئے۔