Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 395 (سنن النسائي)

[395]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الْمِقْدَامِ ثَابِتٌ الْحَدَّادُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ قَيْسٍ بِنْتَ مِحْصَنٍ أَنَّہَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَنْ دَمِ الْحَيْضَةِ يُصِيبُ الثَّوْبَ قَالَ حُكِّيہِ بِضِلَعٍ وَاغْسِلِيہِ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ

حضرت ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ﷺ سے حیض کے خون کے بارے میں پوچھا جو کپڑے کو لگ جائے؟ تو آپ نے فرمایا: ’’اسے کسی لکڑی (یا ہڈی وغیرہ) سے کھرچ دو اور پانی اور بیری کےپتوں سے دھو دو۔‘‘