Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 406 (سنن النسائي)

[406]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ يَعْلَی أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ رَأَی رَجُلًا يَغْتَسِلُ بِالْبَرَازِ فَصَعِدَ الْمِنْبَرَ فَحَمِدَ اللہَ وَأَثْنَی عَلَيْہِ وَقَالَ إِنَّ اللہَ عَزَّ وَجَلَّ حَلِيمٌ حَيِيٌّ سِتِّيرٌ يُحِبُّ الْحَيَاءَ وَالسَّتْرَ فَإِذَا اغْتَسَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَسْتَتِرْ

حضرت یعلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ایک آدمی کو کھلی جگہ میں غسل کرت دیکھا۔آپ منبر پر تشریف فرما ہوئے،پھر اللہ کی حمدوثنا کی اور فرمایا: ’’اللہ عزوجل بہت بردبار،حیادار اور پردے والا ہے۔حیا اور پردے کو پسند فرماتا ہے،لہٰذا جب تم میں سے کوئی غسل کرے تو پردے میں کرے۔‘‘