Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 408 (سنن النسائي)

[408]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ كُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ وَضَعْتُ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ مَاءً قَالَتْ فَسَتَرْتُہُ فَذَكَرَتْ الْغُسْلَ قَالَتْ ثُمَّ أَتَيْتُہُ بِخِرْقَةٍ فَلَمْ يُرِدْہَا

حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا (ام المومنین) فرماتی ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ کے (غسل کے) لیے پانی رکھا،پھر میں نے آپ کو پردہ کیا۔چنانچہ آپ نے غسل فرمایا،پھر میں آپ کے پاس (جسم کی صفائی کے لیے) ایک کپڑا لائی۔آپ نے اس کی ضرورت محسوس نہ کی۔