Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 410 (سنن النسائي)

[410]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَغْتَسِلُ فِي الْإِنَاءِ وَہُوَ الْفَرَقُ وَكُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَہُوَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ ایک فرق (برتن) سے غسل فرمایا کرتے تھے،نیز میں اور آپ ایک ہی برتن سے غسل کرلیا کرتے تھے۔