Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 413 (سنن النسائي)

[413]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أُنَازِعُ رَسُولَ اللہِ ﷺ الْإِنَاءَ أَغْتَسِلُ أَنَا وَہُوَ مِنْہُ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں،مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں اللہ کے رسول ﷺ سے برتن کے سلسلے میں چھینا جھپٹی کرتی تھی،ہم دونوں اس سے غسل کررہے ہوتے تھے۔