Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 420 (سنن النسائي)

[420]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا اغْتَسَلَ مِنْ الْجَنَابَةِ غَسَلَ يَدَيْہِ ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءَہُ لِلصَّلَاةِ ثُمَّ اغْتَسَلَ ثُمَّ يُخَلِّلُ بِيَدِہِ شَعْرَہُ حَتَّی إِذَا ظَنَّ أَنَّہُ قَدْ أَرْوَی بَشَرَتَہُ أَفَاضَ عَلَيْہِ الْمَاءَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ غَسَلَ سَائِرَ جَسَدِہِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ جب غسل جنابت فرماتے تو ہاتھ دھوتے،پھر نماز والا وضو فرماتے،پھر غسل شروع فرماتے،پھر اپنے ہاتھ کی انگلیوں کو تر کرکے اپنے سر کےبالوں میں ہاتھ پھیرتے حتیٰ کہ جب آپ کو یقین ہوجاتا کہ آپ نے سر کا چمڑا تر کرلیا ہے تو تین دفعہ پانی بہاتے،اس کے بعد باقی جسم دھوتے۔