Sunan Al-Nasai Hadith 421 (سنن النسائي)
[421]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُحِبُّ التَّيَمُّنَ مَا اسْتَطَاعَ فِي طُہُورِہِ وَتَنَعُّلِہِ وَتَرَجُّلِہِ وَقَالَ بِوَاسِطٍ فِي شَأْنِہِ كُلِّہِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی ﷺ جہاں تک ممکن ہوتا اپنے وضو اور غسل فرماتے،جوتا پہننے،کنگھی کرنے میں دائیں طرف کو پسند فرماتے تھے۔(شعبہ نے کہا کہ میرے استاد اشعث نے کئی بار یہ حدیث بیان کی) اس نے واسط (شہر) میں (یہ حدیث بیان کی تو) کہا: (آپ ﷺ کو) تمام امور میں (دائیں جانب سے ابتدا کرنا پسند تھا)۔