Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 423 (سنن النسائي)

[423]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا اغْتَسَلَ مِنْ الْجَنَابَةِ غَسَلَ يَدَيْہِ ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءَہُ لِلصَّلَاةِ ثُمَّ يُخَلِّلُ رَأْسَہُ بِأَصَابِعِہِ حَتَّی إِذَا خُيِّلَ إِلَيْہِ أَنَّہُ قَدْ اسْتَبْرَأَ الْبَشَرَةَ غَرَفَ عَلَی رَأْسِہِ ثَلَاثًا ثُمَّ غَسَلَ سَائِرَ جَسَدِہِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے،وہ فرماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ جب غسل جنابت فرماتے تو اپنے ہاتھ دھوتے،پھر نماز والا وضو فرماتے،پھر اپنے سر کے بالوں میں انگلیاں تر کرکے داخل کرتے حتیٰ کہ جب سمجھتے کہ آپ نے سر کا چمڑا اچھی طرح تر کرلیا ہے تو اپنے سر پر تین چلو پانی ڈالتے،پھر سارا جسم دھوتے۔