Sunan Al-Nasai Hadith 428 (سنن النسائي)
[428]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ كُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَتْ اغْتَسَلَ النَّبِيُّ ﷺ مِنْ الْجَنَابَةِ فَغَسَلَ فَرْجَہُ وَدَلَكَ يَدَہُ بِالْأَرْضِ أَوْ الْحَائِطِ ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءَہُ لِلصَّلَاةِ ثُمَّ أَفَاضَ عَلَی رَأْسِہِ وَسَائِرِ جَسَدِہِ
نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے غسل جنابت فرمایا،چنانچہ آپ نے اپنی شرم گاہ کو دھویا اور اپنا ہاتھ زمین یا دیوار پر ملا،پھر نماز والا وضو فرمایا،پھر اپنے سر اور باقی جسم پر پانی بہایا۔