Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 431 (سنن النسائي)

[431]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ بِشْرٍ وَہُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ كُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللہِ ﷺ فَيَطُوفُ عَلَی نِسَائِہِ ثُمَّ يُصْبِحُ مُحْرِمًا يَنْضَخُ طِيبًا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اللہ کے رسول ﷺ کو خوشبو لگاتی تھی،پھر آپ اپنی سب بیویوں کے پاس جاتے،پھر (غسل کرکے) احرام باندھتے اور آپ سے خوشبو کی مہک آرہی ہوتی تھی۔