Sunan Al-Nasai Hadith 440 (سنن النسائي)
[440]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ أَرْسَلَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ الْمِقْدَادَ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ يَسْأَلُہُ عَنْ الرَّجُلِ يَجِدُ الْمَذْيَ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَغْسِلُ ذَكَرَہُ ثُمَّ لِيَتَوَضَّأْ
حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے حضرت مقداد رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ ﷺ کے پاس بھیجا کہ وہ آپ سے اس آدمی کے بارے میں پوچھیں جو مذی پاتا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’وہ اپنا ذکر (عضو خاص) دھولے،پھر وضو کرے۔‘‘