Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 443 (سنن النسائي)

[443]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ كُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ ذَاتَ لَيْلَةٍ فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِہِ فَجَعَلَنِي عَنْ يَمِينِہِ فَصَلَّی ثُمَّ اضْطَجَعَ وَرَقَدَ فَجَاءَہُ الْمُؤَذِّنُ فَصَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ مُخْتَصَرٌ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک رات میں نے نبی ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی۔میں آپ کے بائیں جانب کھڑا ہوا تو آپ نے مجھے اپنی دائیں جانب کھڑا کردیا،پھر نماز پڑھتے رہے،پھر لیٹ کر سوگئے۔مؤذن آپ کے پاس آیا۔آپ نے نماز پڑھی اور وضو نہیں فرمایا۔یہ روایت مختصر ہے۔