Sunan Al-Nasai Hadith 445 (سنن النسائي)
[445]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللہِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي بَكْرٍ قَالَ عَلَی أَثَرِہِ قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَلَمْ أُتْقِنْہُ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ بُسْرَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ مَسَّ فَرْجَہُ فَلْيَتَوَضَّأْ
حضرت بسرہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنی شرم گاہ کو ہاتھ لگائے تو چاہیے کہ وہ وضو کرے۔‘‘