Sunan Al-Nasai Hadith 446 (سنن النسائي)
[446]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ إِذَا أَفْضَی أَحَدُكُمْ بِيَدِہِ إِلَی فَرْجِہِ فَلْيَتَوَضَّأْ
حضرت بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا سے منقول ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنی شرم گاہ کو لگائے تو وضو کرے۔‘‘