Sunan Al-Nasai Hadith 448 (سنن النسائي)
[448]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي،عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ مَسَّ ذَكَرَہُ فَلَا يُصَلِّي حَتَّی يَتَوَضَّأَ)) قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيہِ ہَذَا الْحَدِيث
حضرت بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جو آدمی اپنے عضو کو ہاتھ لگائے تو وہ وضو کیے بغیر نماز نہ پڑھے۔‘‘ امام ابوعبدالرحمٰن (نسائی) رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہشام بن عروہ نے یہ حدیث اپنے باپ (حضرت عروہ) سے نہیں سنی۔