Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 46 (سنن النسائي)

[46]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُعَاذَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا قَالَتْ مُرْنَ أَزْوَاجَكُنَّ أَنْ يَسْتَطِيبُوا بِالْمَاءِ فَإِنِّي أَسْتَحْيِيہِمْ مِنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَفْعَلُہُ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عورتوں سے فرمایا: اپنے خاوندوں سے کہو کہ وہ پانی سے صفائی کیا کریں۔مجھے یہ بات کہتے ہوئے ان سے شرم آتی ہے۔بے شک رسول اللہ ﷺ پانی سے صفائی کیا کرتے تھے۔