Sunan Al-Nasai Hadith 464 (سنن النسائي)
[464]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ الْعَہْدَ الَّذِي بَيْنَنَا وَبَيْنَہُمْ الصَّلَاةُ فَمَنْ تَرَكَہَا فَقَدْ كَفَرَ
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ہمارے اور ان (کافروں) کے درمیان امتیاز نماز سے ہے۔جس نے اسے چھوڑ دیا اس نے کفر کیا۔‘‘