Sunan Al-Nasai Hadith 4658 (سنن النسائي)
[4658]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،وَابْنُ أَبِي خَالِدٍ،عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُہَيْلٍ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ جَابِرٍ،((أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بَاعَ الْمُدَبَّرَ))
حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے ایک مدبر بیچ دیا تھا۔