Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4795 (سنن النسائي)

[4795]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ،قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ،عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((قَتِيلُ الْخَطَإِ شِبْہِ الْعَمْدِ بِالسَّوْطِ أَوِ الْعَصَا،مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ أَرْبَعُونَ مِنْہَا فِي بُطُونِہَا أَوْلَادُہَا))

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’جو غلطی سے مارا جائے شبہ عمد کی صورت میں،یعنی کوڑے اور ڈنڈے وغیرہ سے،اس کی دیت ایک سو اونٹ ہیں جن میں سے چالیس حاملہ اونٹنیاں ہوں گی۔‘‘