Sunan Al-Nasai Hadith 4847 (سنن النسائي)
[4847]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ،قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ،عَنْ أَبِي مُوسَی،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((فِي الْأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ))
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’انگلیوں میں (ہر انگلی کے) دس دس اونٹ ہیں۔‘‘