Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4855 (سنن النسائي)

[4855]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللہِ بْنُ الْہَيْثَمِ،قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ،قَالَ: حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ،قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ،وَابْنُ جُرَيْجٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي خُطْبَتِہِ وَہُوَ مُسْنِدٌ ظَہْرَہُ إِلَی الْكَعْبَةِ: ((الْأَصَابِعُ سَوَاءٌ))

حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ سے،وہ (شعیب) اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے اپنے خطبے میں فرمایا جب کہ آپ نے کعبہ کے ساتھ اپنی پشت کی ٹیک لگا رکھی تھی: ’’تمام انگلیاں (دیت کے لحاظ سے) برابر ہیں۔‘‘