Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 489 (سنن النسائي)

[489]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ صَلَّيْنَا مَعَ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشَرَ شَہْرًا أَوْ سَبْعَةَ عَشَرَ شَہْرًا شَكَّ سُفْيَانُ وَصُرِفَ إِلَی الْقِبْلَةِ

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے منقول ہے،انھوں نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بیت المقدس کی طرف (منہ کرکے) سولہ (۱۶) یا سترہ(۱۷) مہینے نمازپڑھی،پھر آپ کو موجودہ قبلے (بیت اللہ) کی طرف پھیر دیا گیا۔