Sunan Al-Nasai Hadith 491 (سنن النسائي)
[491]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ زُغْبَةُ وَأَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْہِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَہُ عَنْ ابْنِ وَہْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُسَبِّحُ عَلَی الرَّاحِلَةِ قِبَلَ أَيِّ وَجْہٍ تَتَوَجَّہُ وَيُوتِرُ عَلَيْہَا غَيْرَ أَنَّہُ لَا يُصَلِّي عَلَيْہَا الْمَكْتُوبَةَ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے،انھوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ اپنی سواری پر نفل نماز پڑھتے تھے،سواری کا منہ جس طرف بھی ہوتا۔اسی طرح وتر بھی سواری پر پڑھتے تھے۔مگر فرض نماز سواری پر نہیں پڑھتے تھے۔