Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 492 (سنن النسائي)

[492]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي عَلَی دَابَّتِہِ وَہُوَ مُقْبِلٌ مِنْ مَكَّةَ إِلَی الْمَدِينَةِ وَفِيہِ أُنْزِلَتْ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْہُ اللہِ(البقرہ:15)

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے منقول ہے،انھوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ مکہ سے مدینہ آتے ہوئے سواری پر نماز پڑھتے تھے اور اسی کے بارے میں یہ آیت اتری: (فاینما تولوا فثم وجہ اللہ) ’’تم جدھر بھی منہ کرو ادھر ہی اللہ تعالیٰ کا چہرہ ہے۔‘‘