Sunan Al-Nasai Hadith 4920 (سنن النسائي)
[4920]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّہْرِيِّ قَالَ قَالَتْ عَمْرَةُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبْعِ دِينَارٍ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’چور کا ہاتھ چوتھائی دینار کی چوری پر کاٹ دیا جائے گا۔‘‘