Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4928 (سنن النسائي)

[4928]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ أَنَّہَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ تَقُولُ يُقْطَعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ ہَذَا الصَّوَابُ مِنْ حَدِيثِ يَحْيَی

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں: چوتھائی دینار یا اس سے زائد کی چوری میں ہاتھ کاٹا جائے گا۔ ابو عبدالرحمٰن (امام نسائی رحمہ اللہ) نے فرمایا: یحییٰ کی حدیث سے یہ درست ہے۔