Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4930 (سنن النسائي)

[4930]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ وَعَبْدِ رَبِّہِ وَرُزَيْقٍ صَاحِبِ أَيْلَةَ أَنَّہُمْ سَمِعُوا عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہاتھ کاٹنے کا حکم چوتھائی دینار یا اس سے زائد کی چوری میں لاگو ہوتا ہے۔