Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4937 (سنن النسائي)

[4937]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ثُمَّ ذَكَرَ كَلِمَةً مَعْنَاہَا عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي رُبْعِ دِينَارٍ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’چوتھائی دینار سے کم کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔‘‘