Sunan Al-Nasai Hadith 4952 (سنن النسائي)
[4952]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَطَاءٍ وَمُجَاہِدٍ عَنْ أَيْمَنَ قَالَ لَا يُقْطَعُ السَّارِقُ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَمَنِ الْمِجَنِّ
حضرت ایمن نے فرمایا: چور کا ہاتھ ڈھال کی قیمت سے کم میں نہیں کاٹا جائے گا۔