Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4958 (سنن النسائي)

[4958]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَيْمَنَ مَوْلَی ابْنِ عُمَرَ عَنْ تُبَيْعٍ عَنْ كَعْبٍ قَالَ مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ وُضُوءَہُ ثُمَّ شَہِدَ صَلَاةَ الْعَتَمَةِ فِي جَمَاعَةٍ ثُمَّ صَلَّی إِلَيْہَا أَرْبَعًا مِثْلَہَا يَقْرَأُ فِيہَا وَيُتِمُّ رُكُوعَہَا وَسُجُودَہَا كَانَ لَہُ مِنْ الْأَجْرِ مِثْلُ لَيْلَةِ الْقَدْرِ

حضرت ایمن مولیٰ ابن عمر حضرت تبیع سے اور وہ حضرت کعب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا: جو شخص وضو کرے اور اور اچھی طرح وضو کرے،پھر عشاء کی نماز با جماعت پڑھے پھر بعد میں اس جیسی چار رکعتیں اور پڑھے ان میں (توجہ کے ساتھ) قراءت کرے اور رکوع سجدے مکمل کرے،اسے لیلۃ القدر کی عبادت کے برابر ثواب ملے گا۔