Sunan Al-Nasai Hadith 497 (سنن النسائي)
[497]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ الزُّہْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسٌ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ خَرَجَ حِينَ زَاغَتْ الشَّمْسُ فَصَلَّی بِہِمْ صَلَاةَ الظُّہْرِ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ سورج ڈھلنے کے وقت (اپنے حجرۂ مبارکہ سے) نکلےا ور انھیں نماز ظہرپڑھائی۔