Sunan Al-Nasai Hadith 506 (سنن النسائي)
[506]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ صَلَّی صَلَاةَ الْعَصْرِ وَالشَّمْسُ فِي حُجْرَتِہَا لَمْ يَظْہَرْ الْفَيْءُ مِنْ حُجْرَتِہَا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عصر کی نماز پڑھی جب کہ دھوپ ابھی حجرۂ عائشہ میں تھی،یعنی سایہ ان کے حجرے سے باہر نہیں نکلا تھا۔