Sunan Al-Nasai Hadith 5103 (سنن النسائي)
[5103]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللہِ الْمُتَفَلِّجَاتِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ
حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا: دانتوں کو رگڑکر باریک کرنے والی عورتیں،پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی۔