Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5105 (سنن النسائي)

[5105] إسنادہ ضعیف

حارث الأعور ضعیف۔

ولبعض الحدیث شواہد صحیحۃ۔

انوار الصحیفہ ص 360

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ مُرَّةَ يُحَدِّثُ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ آكِلُ الرِّبَا وَمُوكِلُہُ وَكَاتِبُہُ إِذَا عَلِمُوا ذَلِكَ وَالْوَاشِمَةُ وَالْمَوْشُومَةُ لِلْحُسْنِ وَلَاوِي الصَّدَقَةِ وَالْمُرْتَدُّ أَعْرَابِيًّا بَعْدَ الْہِجْرَةِ مَلْعُونُونَ عَلَی لِسَانِ مُحَمَّدٍ ﷺ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

حضرت عبداللہ بن مسعود﷜ نے فرمایا: سود لینے والا،دینے والا،سود لکھنے والا بشرطیکہ وہ جانتے بوجھتے ہوں اور حسن کی خاطر رنگ بھرنے والی،بھروانے والی،زکاۃ سے انکار کرنے والا اور مہاجرین جانے کے بعد دوبارہ باد یہ کو لوٹ جانے والا،یہ سب اشخاص حضرت محمدﷺ کی زبانی قیامت کےدن ملعون ہوں گے۔