Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5112 (سنن النسائي)

[5112]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ أَنْبَأَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ عَنْ الْعُرْيَانِ بْنِ الْہَيْثَمِ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ جَابِرٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَعَنَ اللہُ الْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُوتَشِمَاتِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ اللَّاتِي يُغَيِّرْنَ خَلْقَ اللہِ عَزَّ وَجَلَّ

حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے سنا: ’ اللہ تعالی نے بال اکھیڑنے والی‘ رنگ بھروانے والی اور دانتوں کو بہ تکلف کھلا کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے جو اللہ عزوجل کی بنائی ہوئی صورت کی تبدیل کرتی ہیں۔‘