Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 513 (سنن النسائي)

[513]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ الَّذِي تَفُوتُہُ صَلَاةُ الْعَصْرِ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَہْلَہُ وَمَالَہُ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’جس سے عصر کی نماز رہ جائے،وہ یوں سمجھے کہ اس کے اہل و عیال اور گھر بار لٹ گئے۔‘‘