Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5131 (سنن النسائي)

[5131]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ہِشَامِ بْنِ عِيسَی الْبَغْدَادِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَلْقَمَةَ الْفَرْوِيُّ عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَيُّمَا امْرَأَةٍ أَصَابَتْ بَخُورًا فَلَا تَشْہَدْ مَعَنَا الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ لَا أَعْلَمُ أَحَدًا تَابَعَ يَزِيدَ بْنَ خُصَيْفَةَ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَلَی قَوْلِہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَقَدْ خَالَفَہُ يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْأَشَجِّ رَوَاہُ عَنْ زَيْنَبَ الثَّقَفِيَّةِ

حضرت ابوہریرہ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس عورت نے خوشبو لگائی ہو،وہ ہمارے ساتھ عشاء کی نماز پڑھنے مسجد میں نہ آئے۔ ابو عبدالرحمٰن (امام نسائی﷫) بیان کرتے ہیں کہ میرے علم کے مطابق یزید بن خصیفہ کی بسر بن سعید سے مروی روایت میں اس (یزید بن خصیفہ) کے قول عن ابی ہریرہ کی کسی نے متابعت نہیں کی بلکہ یعقوب بن عبداللہ بن اشج نے اس کے برعکس ابوہریرہ کی بجائے اسے زینب ثقفیہ کی مسند قراردیا ہے۔