Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5172 (سنن النسائي)

[5172]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ عَنْ مَالِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ صَعْصَعَةَ بْنِ صُوحَانَ قَالَ قُلْتُ لِعَلِيٍّ انْہَنَا عَمَّا نَہَاكَ عَنْہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ قَالَ نَہَانِي عَنْ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ وَحَلْقَةِ الذَّہَبِ وَلُبْسِ الْحَرِيرِ وَالْقَسِّيِّ وَالْمِيثَرَةِ الْحَمْرَاءِ

حضرت صعصعہ بن صوحان سے روایت ہے کہ میں نے حضرت علی ﷜ سے کہا: ہمیں اس چیز سے منع فرمائیے جس سے رسول اللہﷺ نے آپ کو منع فرمایا ہے۔انہوں نے فرمایا: آپ نے مجھے کدو کے برتن اور سبز مٹکے (کے نبیذ)،سونے کی انگوٹھی،ریشم ک لباس،قسی کپڑوں اورسرخ ریشمی گدیلے سے منع فرمایا تھا۔