Sunan Al-Nasai Hadith 5175 (سنن النسائي)
[5175]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ أَبُو عَلِيٍّ حَدَّثَنَا وَقَال عُثْمَانُ أَنْبَأَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَہَانِي حِبِّي ﷺ عَنْ ثَلَاثٍ لَا أَقُولُ نَہَی النَّاسَ نَہَانِي عَنْ تَخَتُّمِ الذَّہَبِ وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَعَنْ الْمُعَصْفَرِ الْمُفَدَّمَةِ وَلَا أَقْرَأُ سَاجِدًا وَلَا رَاكِعًا تَابَعَہُ الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ
حضرت علیسے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: مجھے پیارے رسول اللہﷺ نے تین چیزوں سے منع فرمایا: میں یہ نہیں کہتا کہ آپ نے سب لوگوں کو منع فرمایا ہے۔آپ نے مجھے سونے کی انگوٹھی پہننے،قسی کپڑے پہننے اور سرخ کسم رنگ کے کپڑے پہننے سے منع فرمایا،نیز یہ کہ میں نے رکوع یا سجدے میں قرآن مجید نہ پڑھوں۔ ضحاک بن عثمان نے اس (داؤد بن قیس) کی متابعت کی ہے۔