Sunan Al-Nasai Hadith 5178 (سنن النسائي)
[5178]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ نَہَانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ وَلَا أَقُولُ نَہَاكُمْ عَنْ خَاتَمِ الذَّہَبِ وَعَنْ الْقَسِّيِّ وَالْمُعَصْفَرِ وَأَنْ لَا أَقْرَأَ وَأَنَا رَاكِعٌ
حضرت علی نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی،قسی کپڑے اور کسم سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے اور رکوع کی حالت میں قرآن مجید پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔میں نہیں کہتا کہ تم کو منع فرمایا۔