Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5179 (سنن النسائي)

[5179]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي ہَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ بِلَالٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَی وَہُوَ ابْنُ الْقَاسِمِ بْنِ سُمَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ مَوْلَی عَلِيٍّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَہَانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ تَخَتُّمِ الذَّہَبِ وَعَنْ الْمُعَصْفَرِ وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَعَنْ الْقِرَاءَةِ فِي الرُّكُوعِ

حضرت علی﷜ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نےمجھے سونے کی انگوٹھی،کسم سے رنگےہوئے کپڑے اور قسی کپڑے پہننے سے،نیز رکوع کی حالت میں قرآن کریم پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔