Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5180 (سنن النسائي)

[5180]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ حُنَيْنٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عَلِيًّا قَالَ نَہَانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَالْمُعَصْفَرِ وَعَنْ التَّخَتُّمِ بِالذَّہَبِ

حضرت علی ﷜ نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے مجھے قسی کپڑے،کسم سے رنگے ہوئے کپڑے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا ہے۔