Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5184 (سنن النسائي)

[5184]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ بَعْضِ مَوَالِي الْعَبَّاسِ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ الْمُعَصْفَرِ وَالثِّيَابِ الْقَسِّيَّةِ وَعَنْ أَنْ يَقْرَأَ وَہُوَ رَاكِعٌ

حضرت علی﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے کسم سے رنگے ہوئے اور قسی کپڑوں اور رکوع کی حالت میں قرآن مجید پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔