Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5186 (سنن النسائي)

[5186]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَہَانِي النَّبِيُّ ﷺ عَنْ الْقَسِّيِّ وَالْحَرِيرِ وَخَاتَمِ الذَّہَبِ وَأَنْ أَقْرَأَ رَاكِعًا خَالَفَہُ ہِشَامٌ وَلَمْ يَرْفَعْہُِ

حضرت علی﷜ نے فرمایا: نبئ اکرم ﷺ نے مجھے قسی کپڑوں،ریشم،سونے کی انگوٹھی اور دوران رکوع میں قراءت قرآن سے منع فرمایا ہے۔ ہشام نے اس (اشعث بن عبدالملک) کی مخالفت کی ہے اور اس نےاسے مرفوع بیان نہیں کیا۔